پاکستان
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر کی اہم ملاقات
وقتِ اشاعت :  25 April 2024

وفاقی وزیر نجکاری اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر زوئی ویئر نے اہم ملاقات کی ہے۔

تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
وقتِ اشاعت :  24 April 2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

بجلی چوروں کیخلاف ملک بھر میں 670 چھاپے، 210 بجلی چور گرفتار
وقتِ اشاعت :  24 April 2024

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) ایف آئی اے ٹیموں کے بجلی چوروں کیخلاف ملک بھر میں 670 چھاپے کے دوران 210 بڑے بجلی چوروں کو گرفتارکرلیا گیا ۔

چین کی مدد سے سولرپینلز کی مینوفیکچرنگ شروع کرنا چاہتے ہیں،وزیر قانون
وقتِ اشاعت :  24 April 2024

وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں 19 فیصد بجلی جوہری ذرائع سے بن رہی ہے۔

فواد چوہدری کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
وقتِ اشاعت :  24 April 2024

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے، پولیس نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔