|

وقتِ اشاعت :   December 12 – 2013

cristiano-ronaldo-backgroundspicturesphotoslaptopمیڈ رڈ(آزادی نیوز)پرتگال اور ریل میڈرڈ کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ بنالیا جبکہ وہ چیمپئز لیگ کے گروپ راؤنڈ میں 9گول اسکور کرنے میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے انہوں نے یہ اعزاز زین مارک کے کلب کوچی ہیگن کے خلاف گول کرنے کے بعد حاصل کیا کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپئنز لیگ کے 6میچز میں 9گول کیے اس سے قبل سابق مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کے نسٹرروائے نے 2004-05کے سیزن میں چیمپئنز لیگ کے گروپ راؤنڈ میں 8گول اسکور کیے ۔