|

وقتِ اشاعت :   March 1 – 2015

نوشکی بلوچستان کے علاقے نوشکی سے پولیس نے تشدد زدہ لاش برآمد کرلی ، لاش کی شناخت بشیر احمد مینگل کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کے مطابق لاش ڈاک ایریا سے ملی ہے جن پر تشدد کیا گیا ہے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔