|

وقتِ اشاعت :   August 6 – 2015

ناٹنگھم: اسٹورٹ براڈ کی تباہ کبن باؤلنگ کے باعث آسٹریلیا کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف چوتھے ایشز ٹیسٹ میں صرف 60 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ناٹنگھم میں جاری چوتھے ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر میزبان آسٹریلیا کو کھیلنے کی پہلے دعوت دی۔ انگلینڈ نے اسٹورٹ براڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 رنز دے کر آٹھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ یہ آسٹریلین کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔