|

وقتِ اشاعت :   February 20 – 2017

شارجہ: قوم کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہننے کا اعلان کردیا۔ شارجہ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے اختتام پر بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جن کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں تاہم پشاور زلمی کے لئے کھیلتا رہوں گا۔