|

وقتِ اشاعت :   March 31 – 2017

کوئٹہ: آواران کے علاقے پیراندر کے قریب سکیورٹی فورسز کی چوکی اور قافلے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ حملے میں ایک اہلکار جاں بحق تین اہلکار زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم افراد نے آواران کے علاقے پیراندر کے علاقے سکیورٹی فورسز پر حملہ کر دیا حملہ آواران نے فورسز کی چوکی اور قافلے کو نشانہ بنایا فائرنگ میں اہلکار اویس احمد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین اہلکار مبین اختر عاطف نبی اور زاہد اقبال زخمی ہوگئے۔