|

وقتِ اشاعت :   April 24 – 2017

کوئٹہ : کوئٹہ میں آغاشوکت علی نیشنل بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017 کا آغاز کر دیا گیا۔اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 5 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ایونٹ کا افتتاح پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل اسلام آباد کے چیئر مین سید سلطان شاہ نے کیا۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میں میچ کوئٹہ اور کراچی کے درمیان کھیلا گیاٹاس جیت کر کوئٹہ نے پہلے بالننگ کا فیصلہ کیاپہلی اننگ میں30 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر کراچی کی ٹیم نے 243 رن بنائیٹورنمنٹ میں کوئٹہ،کراچی،اسلام آباد،پشاور اوربہاولپورکی ٹیمیں شامل ہیں۔