|

وقتِ اشاعت :   July 24 – 2017

کوئٹہ:  پشتونخوامیپ کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے کو ڈرائیوراوردو محافظو ں گرفتارکرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شپ افسیر کلب کوئٹہ میں پشتونخوامیپ کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے کے محافظوں اور ایس اینڈ جی اے ڈی کے ڈپٹی سیکرٹری عتیق شاہوانی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر رکن اسمبلی کے محافظوں اور ڈرائیورنے عتیق شاہوانی کو زدوکوب کیا

جس پر پولیس نے فوری طور پر رکن اسمبلی کے ڈرائیور اور دو محافظوں کو تحویل میں لیکرسول لائن پولیس تھانے منتقل کردیا ۔