|

وقتِ اشاعت :   November 2 – 2017

پنجگور: پنجگور پریس کلب رجسٹرڈ کا اہم اجلاس زیر صدارت عمر ماجد بلوچ منعقد ہوا جن میں کابینہ کے دیگر اراکین نے شرکت کی اور مختلف ایجنڈا زیر بحث آئے۔

پریس کلب کی کابینہ نے اتفاق رائے پریس کلب کی تمام سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک معطل کرنیکا اعلان کر دیا۔