|

وقتِ اشاعت :   December 6 – 2017

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے خضدار میں ہوٹل پر دستی بم حملہ تین افراد زخمی ۔

اطلاعات کی مطابق خضدار کے قریب سد بہار ہوٹل پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا رروائی کی جار ہی ہے۔