|

وقتِ اشاعت :   December 10 – 2017

ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکورٹی فورسز اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک سمگلر جاں بحق دو زخمی ۔

اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے چرمہ پوسٹ پر گاڑی نہ رکھنے پر سیکورٹی فورسز اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سمگلر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔