|

وقتِ اشاعت :   December 12 – 2017

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی سابقہ وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری سے ان کی رہائش گاہ پر ون ٹو ون ملاقات کی۔

ملاقات میں بلوچستان کی ترقی، امن و امان ، سیاسی ،قبائلی اور علاقائی حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے نوابزادہ گزین مری کو ان کی لو ساختہ جلاوطنی سے واپس پر بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہا۔

سردار یار محمد رند نے نوابزادہ گزین مری کو مقدمات سے بری ہونے پر مبارکباد پیش کی ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی ، امن و امان اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔