|

وقتِ اشاعت :   January 12 – 2018

لسبیلہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکٹری جنرل سابق صوباہی وزیر واجہ میراسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان مزید سیاسی بحرانوں کا مطمیل نہیں ہوسکتا ۔

بلوچستان کو کسی صورت سیاسی یتیم بنیچنہیں دینگے حقیقی سیاسی قوتوکو دیوار سے لگانے اور نام نہاد قوتوں کو نوازنے کے ثمرات آج بلوچستانی عوام بگت ریہیں بی این پی عوامی بلوچستانی عوام کے ترجمان بن کر ہرفورم پرانکی بنیادی حقوق کے لیے جہدوجہدکی اور کرتے رینگے ۔

اقتدارہماری منزل نہیں عوام کی خدمت کے لیے اقتدار نہی بلہ خلوص نیت کی ضرورت ہوتی ہے برسراقتدار اورقوتونے زاتی پسندنہ پسنداور علاقاہی تعصب اور تنگ نظری کے بنیادوں پر عوام کو تقسیم کرنے اور مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دئیے ۔

بی این پی عوامی نے مختلف علاقوں اور مکتب فکرسے تعلق رکنھے والے بل خصوس سیاسی کارکنوں اور نوجوانوں کی جوک درجوگ شمولیت اس بات کی واضع کرتاہے کہ بلوچستان کے عوام اج بھی امیدکی اخری کرن اور نجات دیندہ بی این پی عوامی کو ہی سمجھ تی ہے جس پر بی این پی عوامی بلارنگ نسل عوامی خدمت میں کوہی کسرباقی نہیں چھوڑیگی ۔

ان خیلات کا اظہار انہوں نے کراچی میں اپنی رہاہیش گاہ پرمیرقدرت اللہ ریکی صفی اللہ زھری سیدلطیف شاہ محمداسحاق ریکی میرانور گچگوری کے قیادت میں ملنے والے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

اس موقع پر میرقدرت اللہ ریکی صفی اللہ زھری محمداسحاق ریکی سیدلطیف شاہ اپنے عزیزوقارب اور سینکڑوساتھیوں سمیت جن میں صدام حسین ریکی حضرت ریکی عبدالحمیدریکی مہراللہ ریکی عبداللہ ریکی عابدحسین ریکی زاہدحسین ریکی مجاہدحسین ریکی حبیب اللہ ریکی امین اللہ ریکی امان اللہ ریکی فاروق ریکی حفیظ ریکی غلام علی مینگل زاہدبروہی یار محمدمحمدحسنی سلیم دین محمد رشیداحمد بادینی بشیراحمدبادینی عنایت شاہ طارق زھری یونس زھیری خالدزھری بابوشکرخان زھری ثناء اللہ زھری سیدمرتضعٰی شاہ سیدرحیم شاہ سیدفیم شاہ ثناء اللہ چھٹا فضل چھٹا احسان بلوچ عمران رند نصراللہ لانگواسداللہ مینگل ظفرزھری نادرسمالانی عاصم سمالانی ودیگرنے بی این پی عوامی کے آہین و منشور اور قومی پروگرام سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے بی این پی عوامی میں شمولیت اختیار کرلی ۔

اس موقع پرواجہ اسداللہ بلوچ نئے شامل ہونے والوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے امیدظاہرکی حب لسبیلہ سمیت بلوچستان بھر اپنی سیاسی سرگرمیوں کو مزیدتیزکرتے ہوئے عملی طورپرسیاسی و جموری انداز میں بی این پی عوامی کا پیغام گھرگھرتک پہنچائے جاے ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ بلوچستان میں پرامن سیاسی و جموری جہدوجہد ہی سے انقلاب برپا کرینگے جس کے لیے سیاسی کارکنوں کی سیاسی بسیرت اور کردار کو کسی صورت نظرانداز نہیں کرینگے ۔

آج تک پورے دنیا میں رونماء ہونے والے تبدیلیوں میں کسی بھی مفادپرست اور سرمایاں دار قوت شامل نہیں بلکہ ان میں ایم کلیدی کردار سیاسی تربیت یافتہ نوجوانوں پر ہی منصر ہے جس کے لیے بی این پی عوامی ترجی بنیادوں پر سیاسی کارکنوں اور نوجوانو کو عملی طور پر سیاسی و جموری جہدو جہد کے باعث راغب کرنے اور انھیں اپنا حقیقی سرماۂ سمجھ تھی ہے انہوں نے کہاکہ کارکن مایوس نہ ہو انشاء اللہ انے والا دور بی این پی عوامی کا ہوگا