|

وقتِ اشاعت :   February 11 – 2018

کوئٹہ۔ وزیراعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو کا معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلی بلوچستان نے کہا عاصمہ جہانگیر انسانی حقوق کے لئے اٹھنے والی آواز تھیں۔ وزیراعلی بلوچستان نے کہا ملک ایک نڈر قانون دان سے محروم ہوگیا۔