|

وقتِ اشاعت :   February 13 – 2018

کوئٹہ : بلوچستان کے بزرگ سیاستدان وسابق وزیراعلی بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل کی دبئی میں اینجیو گرافی کی گئی۔

تفصیلا ت کے مطابق منگل کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلی و سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار عطا ء اللہ مینگل کی دبئی میں انجیو گرافی کی گئی انہیں عارضہ قلب کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیا تھا،اس موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ووسابق وزیر اعلی سرداراختر جان مینگل اور انکے خاندان کے دیگر افراد بھی مو جود تھے ۔