زند اکیڈمی نوشکی کے زیر اہتمام عبداللہ جان جمالدینی کی پہلی برسی کے مناسبت سے سیمینار

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

زند اکیڈیمی نوشکی کے زیر اہتمام بلوچی زبان و ادب کے نامور دانشور پروفیسرعبداللہ جان جمالدینی کی پہلی برسی کے مناسبت سے نوشکی کے ٹاؤن ہال میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے عبداللہ جان جمالدینی کی ادبی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا جبکہ عبداللہ جان جمالدینی پر یار جان بادینی کا مرتب و تدوین کردہ بلوچی زبان میں کتاب کی تقریب رونمائی بھی کی گئی ۔