انتظامیہ ہر دوسرے روز ایک نئی لسٹ جاری کررہی ہے ، تربت بارڈر رابطہ کمیٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:تربت بارڈر رابطہ کمیٹی کے ترجمان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے ہر نوبت لیسٹ میں ماسٹر لیسٹ کے ناموں کو سیکڑوں کی تعداد میں ہر دوسرے لیسٹ میں لے آنا اب کاروبار بن چْکا ہیں اس سے قبل جب بارڈر منیجمنٹ کی میٹنگ کمانڈیٹ ایف سی و ڈپٹی کمشنر کی زیرنگرانی منعقد ہوئی تو اس بات کو دہرایا گیا کہ ہر تحصیل کے نام 28 دن میں اپنا نوبت لگائے گئے

صلع کونسل کیچ غیر فعال ہے ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

تربت:نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری، ضلع کونسل کیچ کے سابق چیئرمین حاجی فداحسین دشتی نے ضلع کونسل کیچ کی عدم فعالیت پر افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ایک سال مکمل ہونے کو ہے مگر ضلع کونسل کیچ کا تعارفی اجلاس کے بعد کوئی باقاعدہ میٹنگ منعقد نہیں کی گئی ہے

عوام کا جمہوری سیاسی نظام پر اعتماد ختم ہوگیا ہے، فدا حسین

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری، ضلع کونسل کیچ کے سابق چیئرمین حاجی فداحسین دشتی نے کہاہے کہ عوام کے حق رائے دہی پر شب خون سے عوام کا جمہوری سیاسی نظام پر اعتماد ختم ہوگیا ہے، حکومت صوبہ میں سیاسی ماحول پیداکرنے کیلئے اقدامات اٹھائے اور لاپتہ افراد کے مسئلہ پر سنجیدگی کامظاہرہ کرکے لاپتہ افراد کومنظرعام پر لایاجائے، حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے مضبوط معاشی وسیاسی پیکیج کا اعلان کرے،

ضلع کونسل کیچ عرصہ دراز سے غیر فعال ہے ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under پاکستان.

تربت:نیشنل پارٹی کے رہنما ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے رکن حاجی شوکت دشتی نے کہا ہے کہ ضلع کونسل کیچ عرصہ دراز سے غیر فعال ہے اس کا سبب ڈسٹرکٹ چیرمین کی عدم دلچسپی اور بلدیاتی امور سے ناواقفیت ہے، جس دن کونسل کے ممبران منتخب ہوئے ایک تعارفی اجلاس کے بعد تاحال نہ کسی ممبر کو اعتماد میں لیا گیا اور ناہی ڈسٹرکٹ کونسل کا. کوئی اجلاس بلایا گیا ہے

نیوی ایئربیس ،حملہ آوروں کی نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: نیوی ایئربیس حملہ آوروں کی میتیں لواحقین کے حوالے، آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئیں۔ ڈی بلوچ پر احتجاج ختم کردیا گیا۔پاکستان نیوی تربت ایئر بیس پر حملے میں ملوث چار لاشیں رات گئے لواحقین کے حوالے کردی گئیں جنہیں آج جمعہ کو انہیں آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا گیا۔

خداد داد سراج 21 دن کے بعد بازیاب ہوگئے

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:طالب علم خداد داد سراج 21 دن کی گمشدگی کے بعد بازیاب ہوگئے۔صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں میڈیکل کالج کے طالب علم تربت تجابان کے رہائشی خداداد سراج کو مارچ 2024 کو مسلح افراد نے اس وقت جبری اغوا کے بعد لاپتہ کردیا جب وہ رات 8.30 بجے اپنے ایک دوست کے ساتھ روٹی لینے کے لیے اپنے روم سے باہرگیا تھا

تربت، حملہ آوروں کی لاشیں حوالے نہ کرنے پر بلیدہ، جھاؤ آواران سے آئے ورثاء کادھرنا

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: نیوی کیمپ حملہ آوروں کی لاشیں حوالہ نہ کرنے پر اہل خانہ اور سول سوسائٹی نے ڈی بلوچ پوائنٹ پر ایم ایٹ شاہراہ بلاک کردیا۔ نیوی ایئر بیس تربت میں حملہ آور چار بلوچ نوجوانوں کی لاشیں تین گزرنے کے بعد بھی لواحقین کے حوالے نہ کرنے کے خلاف جمعرات کی شام ان کے فیملی ممبران اور سول سوسائٹی نے ڈی بلوچ پوائنٹ پر ایم ایٹ شاہراہ بلاک کرکے دھرنا شروع کردیا ہے۔

تربت، دشت میں مسافر بس اور زمباد گاڑی میں تصادم،متعدد افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: دشت میں مسافر بس اور زمیاد گاڑی میں تصادم،ایک درجن سے زائد افراد زخمی۔ اطلاع کے مطابق بدھ کی شام دشت بیری میں مسافر بس اور زمیاد گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم ایک درجن سے زائد مسافر زخمی ہوگئے،

فورسز نے ایئر بیس پر حملے کو ناکام بناکر دہشت گردوں کے عزائم کو خاک میں ملایا ، ہوتمان بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین میر ہوتمان بلوچ نے نیول ائیر بیس تربت پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر انتہائی قابل مذمت ہے جس میں معصوم جانوں کا زیاں ہورہاہے، دشمن ممالک کے ہاتھوں میں کھیلنے والی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے اور اپنی بلوچ نسل کے مستقبل کی فکر کرنی چاہیے،