جا معہ بلوچستان کے ملا زمین کا آج اسمبلی تک ریلی و احتجاجی دھرنے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  بلوچستان یونیورسٹی سے بلوچستان اسمبلی تک احتجاجی ریلی اور احتجاجی دھرنا و جلسہ 23 اپریل 2024 دن 12:30 بجے دوپہر۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کی جانب سے جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام،

چیف جسٹس بلوچستان ہا ئیکو رٹ کا اپنے اختیارات دیگر ججز میں تقسیم کر نیکا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محترم جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ چیف جسٹس،عدالت عالیہ بلوچستان نے مورخہ 20 اپریل 2024 کو حلف اٹھانے کے فوری بعد ”آل ججز کمیٹی ”کا پہلا اجلاس طلب کیا جس میں تمام ججز صاحبان نے شرکت کی۔

عوام کو مز ید مر تا ہو ا نہیں دیکھ سکتا ادارے بہتر حکمت عملی سے کام کریں ، ضیا ء لا نگو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے سیکورٹی جائزہ کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد نے تفصیلی بریفنگ دیا۔ ا جلاس میں سیکورٹی گرڈ کو مضبوط بنانے اور حالیہ حملوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

ضمنی الیکشن ،وڈھ سے بی این پی ،لسبیلہ سے ن لیگ اور قلعہ عبد اللہ سے پی کے میپ کوبر تر ی ،پنجاب سے ن لیگ آگے

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پراتوار کو ضمنی انتخابات ہوئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 خضدار تھری پربلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار میر جہانذیب مینگل کو برتری حاصل تھی

جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان نے لانگ مارچ موخر کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ، گل جان کاکڑ اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ

ملک کایہ عالم ہے کہ ججز آج خود انصاف مانگ رہے ہیں،دائود شاہ کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر دائود شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ آج جو لو گ اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں وہ عوام کے خیر خوا نہیںبلکہ یہ وہ لوگ ہیں جو لندن پلان میں تھے ،ملک کایہ عالم ہے کہ جن ججز سے عوام انصاف مانگ رہے ہیں وہ ججز آج خود انصاف مانگ رہے ہیں۔

قلات میں ٹر یفک حا دثہ 2افراد جاں بحق 5زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  قلات میں ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق اتوار کو قلات کے علاقے بینچہ کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گاڑی پل سے ٹکرا گئی

پنجگو ر،آل پارٹیزکا امن کی مخدوش صورتحال کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور:  پنجگور کے امن وامان کی مخدوش صورتحال ٹارگٹ کلنگ قتل چوری ڈاکہ زنی کے مسلسل وارداتوں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور اور بلنگ سمیت پنجگور میں نیٹ سروس کی بندش کے خلاف آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی پر مشتمل سیاسی جماعتوں انجمن تاجران سول سوسائٹی کا اجلاس زیر صدارت آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علاولدین ایڈوکیٹ مرکزی جامع مسجد میں منعقد ہوا

وڈھ کے عوام آج جہانزیب بلوچ کو کا میاب بنا ئیں ، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ حلقہ پی بی 20 وڈھ کے غیور عوام میر جہانزیب مینگل کو کامیاب کروا کر سردار اختر جان مینگل کے ہاتھ مضبوط کریں راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل ، سردار اختر جان مینگل و دیگر اکابرین کی سیاسی زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے

خضدار ، ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل 100پولنگ اسٹیشنز قائم

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 20خضدارتھری پرضمنی الیکشن آج ہوگا۔ضمنی الیکشن کے لئے کل 100پولنگ اسٹیشنزقائم کئے گئے ہیں جن میں 93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ان پولنگ اسٹیشنز میں ٹوٹل 301پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں ان میں سے 160پولنگ بوتھ مرد اور141بوتھز خواتین کے لئے ہیں۔ پی بی 20خضدار تھر وڈھ حلقے میں کل 93ہزار4سو25رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔