گوادر، ٹریفک حادثے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق 27 زخمی ہوگئے

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم‘ایف سی حوالدار جاں بحق27اہلکار زخمی ہوگئے مکران ہائی وے پولیس کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر سیکورٹی فورسز کی بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔

ملک کی سالمیت ، تحفظ کے لئے آئی ایس آئی کا کردار قابل فخر ہے، جمال رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر نواب زادہ میر جمال خان رئیسانی نے ایک کالعدم تنظیم کے سربراہ کی گرفتاری پر ملک کی انٹیلجنس ایجنسیوں کو خراج تحسین کیا ہے انہوں نے کہا ہے ۔

سبی ، نواب غوث بخش باروزئی کی سربراہی میںتاریخی ریلی ، ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش خان باروزئی کی سربراہی میں سیوی ہاوس سبی سے سبی کے درپیش مسائل کے حوالے سے تاریخی ریلی نکالی گئی۔

9مئی کے واقعے کا اصل ذمہدار کون ہے ،جب تک ملک ریاض کو نہیں جھنجوڑینگے مسئلہ حل نہیں ہوگا ، اسلم بھو تانی ۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ 9مئی کا واقعہ ملک کی تاریخ کا سیا ہ ترین باب ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،9مئی کے واقعے میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دے کر چھوٹے صوبوں کے تعصب کوختم کیا جائے،ملک میں 9مئی کے واقعے کااصل کر دار کون ہے ؟،جب تک ملک ریاض کو نہیں جھنجوڑیں گے تب تک نیب کا کیس کمزور ہو جائے گا۔یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔

ڈیرہ اللہ یار، ہندو تاجر سے دن دیہاڑے لاکھوں روپے کی ڈکیتی

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں ہندو تاجر سے دن دیہاڑے لاکھوں روپے کی ڈکیتی، تاجر سراپا احتجاج بن گئے، تھانے کے اندر دھرنا دے دیا، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے عدالت روڈ پر واقع ہندو تاجر وکی کمار کی دکان میں دن دیہاڑے لاکھوں روپے کی ڈکیتی ہوئی۔

سرحدوں کی حفاظت پر مامور فوجی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،خلیل جارج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور خلیل جارج کی قیادت میں بلوچستان میں آباد اقلیتوں نے پاک فوج سے’’ہماری پہچان مضبوط پاکستان ‘‘ کے عنوام سے ائیر پورٹ روڈ سے ایک ریلی نکالی ائیر پورٹ روڈسے نکالی گئی۔

افواج پاکستان اور اپنے وطن کی خاطر جان نچھاور کرنے والے عظیم شہداء سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،وزیر اعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے 25 مئی یوم تکریم شہداء پاکستان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افواج پاکستان اور اپنے وطن کی خاطر جان نچھاور کرنے والے عظیم شہداء سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔

کوئٹہ سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن عازمین حج کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوگئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی پروازعازمین حج کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوگئی۔کوئٹہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور بلوچستان شاہینہ کاکڑ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں بلوچستان کے عازمین حج کو ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے لا رہی ہے۔

ریکوڈک مائننگ کمپنی نے مقامی سماجی ترقی کیلئے نوکنڈی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی بیرک گولڈ کارپوریشن کی ذیلی کمپنی ریکوڈک مائننگ کمپنی (RDMC) نے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں 25 رکنی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کمیٹی (CDC) تشکیل دی ہے۔