بلوچستان اورسند ھ پولیس کا آپریشن، 6 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب مرکزی ملزم جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار : بلوچستان اور سندھ پولیس کا مٹھو شاہ گینگ کے خلاف مشترکہ آپریشن، دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 پولیس اہلکاروں کے قتل میں مطلوب مرکزی ملزم جاں بحق ہوگیا۔

حکومت بلوچستان عوام کو علاج و معالجے کی ہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے، محمد اعجاز سرور

Posted by & filed under بلوچستان.

اوستہ محمد: ڈپٹی کمشنر محمد اعجاز سرور نے آج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال استامحمد کا دورہ کیا ہسپتال کے مختلف وارڈز و شعبوں کا معائنہ بھی کیا اسی دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد سلیم رضا جمالی و ایم ایس ڈاکٹر عبدالجبار سومرو نے درپیش مسائل اور عوام کو دی جانے۔

بلوچستان میں سرکاری سطح پر بننے والی پناہ گاہوں کیلئے قوانین بنانے کا فیصلہ ۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے اراکین اسمبلی ، ویمن پارلیمنٹرین کاکس، کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن ، سول سوسائٹی کی تنظیموں وکلاء اور مختلف اسٹیک ہولڈرز نے بلوچستان میں سرکاری سطح پر بننے والی پناہ گاہوں کے جامع قوانین کی تشکیل پر اتفاق کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔

زرداری سے نواب زہری اور قادر بلوچ کی ملاقات ، بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن پر گفتگو

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی /کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی پار لیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی کے مرکزی رہنماء وسابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور میر علی حسن زہری کی ملاقات۔

انتقام پر یقین رکھتے ہیں نہ کبھی سہارا لیتی ہوں، مریم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے والد نواز شریف اور نہ میں انتقام پر یقین رکھتی ہوں اور نہ ہی کبھی اس کا سہارا لیتی ہوں۔

ایران کا لانگ رینج بیلسٹک میزائل ’خیبر‘ کا کامیاب تجربہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’خیبر‘ کا کامیاب تجربہ ایران کے دشمنوں کیلئے پیغام ہے کہ ہم اپنے ملک کا دفاع کر سکتے ہیں اور یہ تجربہ دوستوں کیلئے پیغام ہے کہ ہم خطے میں استحکام کیلئے اپنا ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔

چیف جسٹس نےآڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا۔

عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے600 سےزائد رہنماؤں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل

Posted by & filed under پاکستان.

سابق وزیراعظم عمران خان سمیت  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 600 سے زائد رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیےگئے۔

قوم وطن عزیز کی راہ میں جانیں نثار کرنے والے شہداء کی مقروض ہے،وزیر اعلیٰ بلو چستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قوم وطن عزیز کی راہ میں جانیں نثار کرنے والے شہداء کی مقروض ہے،شہید کبھی نہیں مرتے بلکہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے،شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔