جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں نافذ کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

Posted by & filed under پاکستان.

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں ون مین شو نافذ کرنا چاہتے ہیں۔

روس کا یوکرینی ہسپتال پر حملہ، 4 افراد ہلاک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق علاقائی گورنر پاولو کیریلینکو نے بتایا کہ مشرقی شہر ایودیوکا کے ہسپتال کو نشانہ بنانے والے روسی میزائل حملے میں چار افراد چل بسے ہیں۔

ایشیا کپ میزبانی منسوخ ہوئی تو ورلڈکپ کا بائیکاٹ، پاکستان کی دھمکی

Posted by & filed under کھیل.

چیئر مین مینجمنٹ کمیٹی برائے پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو حاصل کرکٹ کے ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق منسوخ ہوئے تو بھارت میں ورلڈ کپ مقابلوں کا بائیکاٹ بہت حقیقی امکان بن جائے گا۔

چیف جسٹس صاحب آپ نے ڈھٹائی سے عمران خان کی سہولت کاری کی، مریم نواز

Posted by & filed under پاکستان.

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم کےکارکن تپتی دھوپ میں صبح سےموجودہیں،پی ڈی ایم کارکنوں کےجذبےکودل سےسلام پیش کرتی ہوں،چیف جسٹس سےپوچھتی ہوں عوام کاسمندردیکھ کرخوشی ہوئی یانہیں؟آؤاوردیکھویہ ہےحقیقی عوام،چیف جسٹس صاحب آپ نے ڈھٹائی سے عمران خان کی سہولت کاری کی۔

ملک میں کشیدہ حالات کے ذمہ دار سیاستد ان،عدلیہ اور ملٹری و سول اسٹیبلشمنٹ ہے،اختر مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ملک میں کشیدہ حالات کی ذمہ داری سیاستدانوں سمیت،عدلیہ اور ملٹری و سول اسٹیبلشمنٹ پر عائد کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چیف جسٹس کے خلاف سپریم جو دیشل کونسل کو ریفرنس بھجوانے کی تجویز دیدی۔

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا۔ 14 مئی گزرگیا تاہم سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات نہ ہوسکے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں3 رکنی… Read more »