مچھ ، بولان کی میڈیکل نشستوں پر غیر مقامیوں کے داخلے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مچھ: نیشنل پارٹی اور کان کن لیبر یونین مچھ کے زیر اہتمام کچھی سے سیکڑوں کے تعداد میں جعلی لوکل ڈومیسائلز کی اجراء اور حالیہ بی ایم سی کی بولان کے میڈیکل کوٹہ نشستوں پر ایک ہی خاندان سے چار افراد کے کامیابی کیخلاف مچھ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھاررکھے تھے جن پر کچھی کے تمام لوکل اور ڈومیسائلز کی ازسر نو تحقیقات کا مطالبہ ودیگر نعرے درج تھے۔

بولان کے میڈیکل نشستوں پر چار غیر مقامیوں کی سلیکشن عوام میں تشویش کی لہر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مچھ : ایک ہی گھر کے چار افراد کی بولان میڈیکل کالج کی ضلع کچھی کے کوٹہ نشستوں پر کامیابی کا معمہ حل نہ ہوسکا غیر مقامی افراد کی سلیکشن پر ضلع کچھی کے سیاسی و سماجی حلقوں میں شدید تشویش مقامی میڈیا مذکورہ گھرانے کے چار افراد کے سلیکشن پر مچھ رہائشی تصدیق سے قاصر تحریک جوانان پاکستان نیشنل پارٹی بھاگ ناڑی کو پانی دو تحریک انسانی حقوق و دیگر کا اس ناانصافی پرعملی جدوجہد کا اعلان اس قسم کے عمل سے اضلاع کے تعلیم یافتہ نوجوان بددل اور گمراہی کا شکار ہورہے ہیں۔

بولان میں رواں سال حادثات 100سے زائد جاںبحق 400سے زائد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مچھ: سال 2020 بولان نیشنل ہائی وے میں 290 روڑ حادثات جن میں 71موٹر سائیکل 70کار 41ٹرکوں کے حادثات رپورٹ کیے گئے رپورٹ کیے گیے ان حاثات میں 100سے زائد افراد ہلاک 400سے زائد شدید زخمی ہوئے۔

مومن کے سفر کا جو منزل ہے وہ خالق ہے’مولانا شیرانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مچھ: اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ مومن کے سفر کا جو منزل ہے وہ خالق ہے جو راستہ ہے وہ ستھر ہے جو نقش قدم ہے وہ سیرت ہے ایک راستہ یہ ہے جو سیدھا خالق پہ جاتا ہے دوسرا راستہ کفر کا ہے جو سیدھا خواہش پہ جاتا ہے اور ان دونوں راستوں کے متعلق کسی بھی قسم کے شک و شبہ نہیں ہے امت مسلمہ کو اتحاد کی درس دینے والے یہ دراصل خود ایک اور سیدھے راستے کے لوگ نہیں جھوٹ مومن بولتا ہے۔

بولان میں مسافر ٹرین پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ، 6افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

مچھ: بولان ہرک کے مقام پر مسافر ٹرین پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ دھماکے سے 6مسافر زخمی 9نمبر بوگی کو جزوی نقصان سیکورٹی فورسز سے متاثرہ جگہ سے ٹریک کیساتھ نصب 2 اور بم کو ناکارہ بناکر بڑی تباہی سے بچالیے ٹریک کلیئرنس کے بعد منز ل مقصود کیلئے روانہ کردیا گیا ۔

مچھ ،خانہ بدوشوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ،16 زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

مچھ:مچھ خانہ بدوشوں کا پک اپ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری ایک ہی خاندان کے چھ سالہ بچی دوخواتین سمیت چار افراد جاں بحق خواتین بچوں سمیت 16افراد زخمی متعدد زخمیوں کے حالت تشویشناک مچھ ہسپتال میں طبی سہولیات ناکافی ہونے کی بناء پر زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا

قتل کے ایک مجرم علی گل کو آج مچھ جیل پھانسی دے دی گئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

سنٹرل جیل مچھ میں قتل کے مجرم علی گل والد طوطا خان بلیدی کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکادیا گیا ملزم نے13اپریل 2005کو زاتی دشمنی کی بناء پر اوستہ محمد کے رہائشی ذوالفقار علی نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہوگئے تھے

مچھ لائبریری کھنڈرات میں تبدیل، شہر میں علم کا سقوط

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مچھ: بلوچستان کے نامور صحافی سیاسی لیڈر مرحوم میر محمد حسین عنقاء کے نام سے منسوب مچھ لائبریری کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے واحد اور اکلوتی لائبریری کے زبوں حالی کی وجہ سے کتاب بینی کا شوق مچھ سے عنقاء ہوگیا ہے مچھ لائبریری کا قیام 1986میں اسوقت کے ایم این اے تاج محمد رند کے فنڈز سے عمل میں آئی اس کے ساتھ ساتھ مچھ

کچھی سردار خان رند ضلعی چیئرمین متخب ، مچھ پھر کورم پورا نہ ہو سکا الیکشن، ملتوی

Posted by & filed under کوئٹہ.

مچھ:ضلعی چیئرمین وائس چیئرمین منتخب مچھ میں بلدیاتی الیکشن کورم 12/12سے برابر قسمت کی دیوی ایک بار پھر کسی پر مہربان نہ ہوسکا بلدیاتی قوانین کے مطابق 3مرتبہ حلف برداری اور اکثریت کی بنیاد پر میونسپل کمیٹی مچھ کے چیئرمین کا انتخاب کا موقع دیا گیا 15جون کو بذریعہ ٹاس یا قرعہ اندازی منتخب کیے