بلوچستان بجٹ،،صوبے کی تعمیر وترقی کا روڈ میپ

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلوچستان کو صوبے کا درجہ 1970 ء کے عام انتخابات سے قبل ون یونٹ کے خاتمے کے نتیجے میں ملا تھا 1970 ء کے عام انتخابات کے بعد وزیر اعلیٰ سر دار عطااللہ خان کی مخلو ط صوبائی حکومت صوبائی کے وزیر خزانہ میر احمد نوازبگٹی نے پہلا صوبائی بجٹ برائے مالی سال 1972-73 جون 1972 ء میں پیش کیا تھا،بجٹ کا مجموعی ہجم 15 کروڑ 88 لاکھ روپے تھا۔