عام انتخابات 2018 سے قبل نصیرآباد جعفرآبادمیں سیاسی دنگل

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

سر زمین بلوچستان ایک ایسا خطہ ہے جہاں طویل پہاڑی سلسلوں اور ریگستان کے ساتھ ساتھ ساحلی سمندری پٹی کے علاوہ نصیرآباد واحد ڈویژن ہے جسے دریائے سندھ سے نکالے گئے کھیرتھر کینال اور پٹ فیڈر کینال کے ذریعے کھیت کھلیانوں سے سر سبز و خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔