بلدیاتی نظام اور صوبائی حکومت

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلدیاتی نظام جمہوریت کی استحکام و مضبوطی کیلئے بنیادی کردار ادا کرتے ہوئے اسے نچلی سطح پر فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگی۔اس نظام میں عوام کو جمہوری حق رائے دہی استعمال کرنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔خصوصاً اس نظام کے توسط سے عوام کی تمام تر بنیادی و عوامی اور ضروری و اجتماعی مسائل نہ صرف حل کئے جاتے ہیں۔ بلکہ انہیں بنیادی سہولیات عوامی امنگوں کے مطابق فراہم کیے جاتے ہیں۔ 

مردم شماری اور بلوچ قومی بقاء

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلوچ بحیثیت قوم صدیوں سے تاریخی و تہذیبی،سماجی و ثقافتی،معاشی و جیوگرافی،سیاسی و قباہلی لحاظ سے بلوچستان میں آباد ہیں.بلوچوں نے آبا و جداد سے اپنے قومی تشخص و بقاء ، پہچان و شناخت اور ثقافت و زبانوں کے تحفظ کے لئے کہی سامراجی طالع آزما قوتوں سے نبرد آزما ہو کرمنظم انداز میں اپنا دفاع کرتے رہے.

تنکے کا سہارا

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

گزشتہ روز پشتونخوا میپ کی جانب سے خان شہید خان عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی کی مناسبت سے پشین میں جلسہ منعقد کیا گیاجس سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوا میپ کے سربراہ نے اپنے تقریر کا زیادہ تر حصہ بجائے

گوادر اور استحصال زدہ بلوچ قوم

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بے شمار خوبیوں کو خود میں سموئے، عظیم ساحل سمندر اوراپنے جغرافیائی خدوخیال کی وجہ سے گوادر نہ صرف علاقا ئی بلکہ بین الاقوامی سطح کافی مشہورہوچکا ہے۔یہ بین الاقوامی قوتوں کے توجہ کا مر کز بن چکا ہے کیونکہ مستقبل قریب میں یہ ان کی معاشی ودیگر ضروریات کو پورا کرے گا۔ چین کی جانب سے 46ملین ڈالر کی لاگت سے گوادربندگاہ کی تعمیر ، اقتصادی رہداری، اکنامک کوری ڈور،اور سی پیک منصوبے پر کام تیز سے جاری ہے۔

مادری زبانوں کا عالمی دن

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

دنیا کے ہر خطے میں بسنے والی اقوام و طبقات کیلیے اپنی ماں سے سیکھنے والی عظیم مادری زبان اتنی حسین, جمیل و شائستہ اور میٹھی ہیں جیسا کہ شہد ،اور اس کے متبادل دنیا میں اور کوئی شے ہی نہ ہو.کیونکہ یہ وہ زبان ہے جس سے انسان بولناسیکھتاہے ۔اخلاق و اخلاص,تہذیب و تمدن,علم و ادب اور انسانی اقدار بالخصوص قدرت کے کر شمے سمجھنے کے قابل بن کراسے اپنے شیرین اور میٹھے میٹھے لفظوں میں بیان کرنے کے لائق بن جاتے ہیں.21