بلو چستا ن اسمبلی کا اجلا س 26فروری کو طلب کئے جا نیکا امکا ن صا دق عمرانی وزیر اعلیٰ کیلئے مضبو ط امیدوار

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی :بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 فروری کو طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں نو منتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائینگے ، پیپلز پارٹی کی جانب سے آج متفقہ طورپر وزیراعلیٰ بلوچستان کے امیدوار کا اعلان کیا جائے گاوزیر اعلیٰ جیالاہوگا

نصیرآباد، محکمہ خوراک گندم خریداری کیلئے پہنچ نہ سکا ،کسان زمیندار پریشان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی (نصیر مستوئی سے)نصیرآبادڈویژن میں محکمہ خوراک گندم خریداری کیلئے پہنچ نہ سکا کسان زمیندار حکومت بلوچستان کی فی 2000امدادی قیمت سے محروم بیوپاری کسان زمینداروں کو دونو ں ہاتھوں سے لوٹنے لگے پندرہ سو سے سترہ سو فی من گندم اونے پونے داموںخرید نے لگے نصیرآباد میں بیوپاریوں مل مالکان نے اربوں روپے کی گندم خرید کرذخیرہ اندوزی کرکے حکومتی پیکج کا فائدہ اٹھانے کیلئے۔

نصیر آباد میں گندم کٹائی شروع، افغانستان گندم سمگل کرنے کیلئے خریدار پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے سب سے بڑے زرعی ڈویژن نصیرآباد میں گندم کی کٹائی شروع افغانستان کیلئے گندم کی خریدی کیلئے گندم سمگلروں کی بڑی تعدادعلاقے میں پہنچ گئی چھوٹے زمینداروں کسانوں سے اونے پونے داموں گندم خریدنے لگے لیکن محکمہ خوراک بلوچستان پاسکو نیند میں سونے لگی محکمہ خوراک نصیرآباد کے گوداموں میں چوہے۔

کچھی کینال میں اربوں کے کرپشن کا انکشاف ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت انجینئر سمیت معطل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: کچھی کینال میں اربوں اورپٹ فیڈرکینال میں 59کروڑ کی میگاکرپشن کے بعد واٹر منیجمنٹ زراعت نصیرآباد میں 28کروڑ کی بے لگام کرپشن کے الزام میں ڈپٹی ڈائریکڑ واٹر منیجمنٹ زراعت اپنے انجینئر سمیت معطل صوبائی حکومت نے زراعت کے فروغ کیلئے 30واٹر کورس پختہ کرنے کیلئے 28کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کیئے تھے۔

عوام دشمن پالیسیوں نے ملک میں مہنگائی لاقانیت کے پہاڑ توڑدیئے ،مولاناواسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مرادجمالی: پی ٹی آئی کی حکومت کی غلط اسرائیل نواز عوام دشمن پالیسیوں نے ملک میں مہنگائی لاقانیت کے پہاڑ توڑدیئے امریکہ انڈیا کی خوشنودی حاصل کرنے کیلیے کشمیری عوام کی سودے بازی کرکے مودی کی جھولی میں ڈال دیا گیا ہے ہماری تحریک جمہوریت اور جمہوری اداروں کے خلاف نہیں ہے بلکہ ووٹ چوری کرنے والی پس پردہ قوتوں کے خلاف ہے۔

نصیر آباد، نیب زدہ افیسران اہم انتظامی عہدوں پر تعینات

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مرادجمالی: بلوچستان حکومت کی گڈ گورننس کی قلعہ کھل گئی نصیر آباد کے متعدد سرکاری محکموں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے والے نیب زدہ آفیسروں کے وارے نیارے ہوگئے انتظامی عہدوں پر تعنیاتی کا انکشاف سرکاری وسائل پر نیب کی خاصریوں پر جانے لگے۔

وزیراعلی کی مہمان نوازی، افسران نے خزانہ کا منہ کھول دیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مرادجمالی: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے دورہ نصیر آباد ڈویڑن کے موقع پر ضلعوں میں سیکریڑوں و افسران کی آمد سنتے ہی آفیسران نے مہمان نوازی کرنے کیلئے ڈیرہ بگٹی سوئی کوہلو شوران اور کوئٹہ سے نامور بلوچی سجی بنانے والے کاریگروں کو منہ مانگے اجرت پر طلب کرلیا گیا ہے بڑی دعوتوں کا سلسلہ نصیر آباد جھل مگسی جعفرآباد کچھی میں جاری ہے۔

ڈیرہ مراد جمالی سے اغواء ہونے والی خاتون جیک آباد سے بازیاب

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی کی کاروائی ڈھائی ماہ قبل ڈیرہ مراد جمالی سے اغوا کی گئی خاتون سندھ کے علاقے جیکب آباد سے بازیاب ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نصیرآباد شہاب عظیم لہڑی اور ایس ایس پی نصیرآباد عبدالحئی عامر بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل ملک عبدالغفار سیلاچی کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی سکندر سعید عمرانی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع ملنے پر ایک مکان میں چھاپہ مارکر مغوی مسمات مہرالنساء کوبازیاب کرکے اغوا کار ملزم محمد مراد کو گرفتار کرلیا۔

حفاظتی اقدامات کے پیش نظر اوچ پاور پلانٹ کے قریب رہائشوں کی رجسڑیشن شروع

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی:نصیر آباد پولیس نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر اوچ پاور پلانٹ ڈیرہ مرادجمالی کے قریب رہائش پذیر کسانوں زمینداروں قریبی آبادی کی رجسڑیشن شروع کردی ہے پولیس کے مطابق موسم سرما کے دوران اوچ پاور پلانٹ کے قریب مستونگ کوئٹہ خضدار قلات سے مختلف اقوام کے افراد بڑے پیمانے پر رہائش پذیر… Read more »

بلوچستان میں ملازمتوں کی نوید

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلوچستان حکومت کی جانب سے لیویز فورس پولیس بلوچستان کا نسٹیبلری فورس مواصلات تعمیرات حیوانات صحت سمیت دیگر سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے اشتہارات روازنہ کی بنیادوں پر آرہے ہیں بیروزگار نوجوان ایک مرتبہ سرگرم ہوچکے ہیں فوٹو اسٹیٹ فوٹو گرافرز اور کاغذوں تصدیق بلوچستان بورڈ یونیورسٹی کا روزگار بیروزگاروں کی وجہ سے چل پڑا ہے بیروزگار ادھار پر رقم لیکر بھی تعلیمی ڈگریوں کی تصدیق کے لیے کوئٹہ کا رخ کر رہے کوئی حکومت بلوچستان کے پالیسی میکروں سے پوچھے نوکری ملنے سے پہلے بیروزگاروں کو مقروض کیوں کر رہے۔