پارٹی رہنماء اورکارکن جنرل انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں ،جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی رہنماؤں وکارکنان جنرل انتخابات کی تیاریوں کا ابھی سے بھر پور انداز مین شروع کر دیں اور عوام کے ساتھ پہلے ہی پارٹی قریبی روابط ہے ۔

حکومت اور علیحدگی پسند بلوچستا ن میں میڈیا کو آزادانہ طریقے سے کام کرنے دیں ، ایچ آر سی پی

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خوف کی مستقل فضاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 

بلوچستان میں 9 بیماریوں سے بچاؤ کے ٹیکہ جات لگائے جا رہے ہیں،اسحاق پانیزئی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: ڈپٹی پروگرام منیجر ای پی آئی بلوچستان ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے کہاہے کہ بلوچستان میں نو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جارہے ہیں ای پی آئی کے تحت آئندہ سال سے سالانہ 4لاکھ 23ہزار بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائینگے۔

جے سی سی کا اجلاس، 2030تک کے سی پیک منصوبوں پر غور

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : پاکستان اور چین کے اعلٰی حکام نے چین،پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے جاری مختلف منصوبوں پر ہونے والے کام کا جائزہ لیا اور ان کو مکمل کرنے کے لئے اگلے تیرہ سال کے لئے ایک پلان پر بحث کرکے آج (منگل کو ) دونوں ممالک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کے لئے ایجنڈا بھی فائنل کیا۔

سازشی چاہتے ہیں ملک میں لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو، وزیر داخلہ

Posted by & filed under پاکستان.

 اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے دھرنا ختم کرانے کیلئے عدالت سے مزید 48 گھنٹے کی مہلت لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات تشدد کی اجازت نہیں دیتے تاہم سازشی چاہتے ہیں کہ لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو۔