ڈی ایچ اے کا کوئٹہ میں آنا خوش آئند ہے جس سے ترقی کی راہیں کھلے گی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: یاسین زئی قبلے کے سربراہ ملک فیصل خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ ڈی ایچ اے کا کوئٹہ میں آنا خوش آئند ہے جس سے ترقی کی راہیں کھلے گی ڈی ایچ اے کے ساتھ تعاون کر نے کیلئے تیار ہیں لیکن ڈی ایچ اے کے چھوٹے افسران بدگمانیاں پیدا کررہے ہیں۔

پشین، صوبائی الیکشن کمشنرمحمدرازق کی زیرصدارت ضمنی الیکشن کے متعلق اہم اجلاس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پشین: صوبائی الیکشن کمشنر محمد رازق نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 20پشین III میں 16فروری کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں اور ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے حوالے سے دفتر ضلعی الیکشن کمشنر پشین میں اہم اجلاس کی صدارت کی۔

امریکہ نے اپنے شہریوں کو بلوچستان کے غیر ضروری سفر سے روک دیا

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

واشنگٹن: امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان ، امریکہ اور افغانستان کے سفر کے لئے انتباہ جاری کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اپنے شہریوں کو انتباہ کیا گیا ہے کہ امریکی شہری کو وڈ اور دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر پاکستان۔

بلوچستان کے تمام اضلاع کی یکساں ترقی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

آواران: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پیر کے روز آواران پہنچے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر عارف جان محمد حسنی، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، صوبائی سیکرٹریز و دیگر اعلیٰ حکام وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس پہنچنے پر وزیراعلیٰ کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جبکہ آواران آمد پر وزیراعلیٰ کا اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔

وفاقی حکومت کا جزائر سے متعلق صدارتی آڈیننس واپس لینے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کراچی: حکومت کا ایک اور یوٹرن سامنے آ گیا وفاقی حکومت کو گریڈ22 سے ریٹائرڈ افسرساڑھے تین ماہ میں بھی نہ مل سکا مسلح افواج میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ تمام تر لیفٹیننٹ جنرل نے بھی بلوچستان اور سندھ کے جزیروں پر قابض ہونے کے لیے صدارتی آرڈیننس کے تحت قائم کی گئی پاکستان آئی لینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ملازمت سے متعلق عدم دلچسپی کا اظہار کر دیاسندھ سرکار،علیحدگی پسند تنظیموں اور حکومتی اتحادیوں کا احتجاج رنگ لے آ یا۔

مولانا فضل الرحمن پارٹی میں واپس آئیں ہم انہیں موقع دے رہے ہیں، مولانا شیرانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام پاکستان کے رہنمائوں مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو نقصان ہم سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے پہنچے گا الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے دستور، لیٹر ہیڈ کو نہیں دیکھا تو صاف ظاہر ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے زیر اثر ہے ،سیاسی زعماء کو اسٹیبلشمنٹ کی آپسی لڑائی کا حصہ نہیں بننا چاہیے، حکومت اور اپوزیشن دونوں کا ساتھ ایک ہی قوت دے رہی ہے۔

نیشنل پارٹی کے منتخب سینیٹر نے بی اے پی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑیں گے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی سے منتخب ہونے والے سینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹ کا انتخاب لڑنے کے لئے درخواست جمع کروا دی ، ڈاکٹر اشکو ک کمار کا کہنا ہے کہ انہیں آرمی ایکٹ کے حق میں ووٹ ڈالنے پر نیشنل پارٹی سے نکالا گیا، تفصیلات کے مطابق 2015میں ہونے والے سینیٹ انتخابات میں نیشنل پارٹی کی ٹکٹ پر ڈاکٹر اشکوک کمار سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔

نصیر آباد،سبی قلات اور رخشان ڈویژن میں 2 ہزار 745لوکل و ڈومیسائل جعلی نکلے، رپورٹ عدالت میں جمع

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں جعلی ڈومیسائلز/لوکلز کے خلاف ساجد ترین ایڈووکیٹ ودیگر کی درخواستوں پر چاروں ڈویژن کے کمشنرز نے اپنی رپورٹس بلوچستان ہائی کورٹ میں جمع کرادی،بلوچستان کے 4ڈویژنزسبی ،نصیرآباد،قلات اوررخشان ڈویژن میں 2ہزار 7سو 45ڈومیسائلز /لوکلز غیر تصدیق شدہ نکلے ٹوٹل 5ہزار 534 ڈومیسائلز میں2ہزار5سو71کی تصدیق ہوسکی ۔

بانک کریمہ بلوچ نے تاریخ رقم کر دی ہے امان اللہ کنرانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ بانک کریمہ زندگی کے دوران اور مرنے کے بعد تاریخ رقم کی بندشیں نہ ہوتیں تو بانک کریمہ کے جنازے کا تذکرہ ایک مقام پر ہوتا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بانک کریمہ نے نواب اکبر بگٹی کی طرح جیتے جی اور مرنے کے بعد تاریخ رقم کی انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لیویزاہلکارسعیداحمدکی جبری گمشدگی کیخلاف اہلخانہ کااحتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: 29 اگست 2013 کو بلوچستان کے لدھا ضلع مستونگ سے جبری طور پر لاپتہ کیے جانیوالے لیویز اہلکار سعید احمد کے لواحقین کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج پر 11 بجے سے شام 4 بجے تک بیٹھے رہے۔