ڈیرہ مراد جمالی ، مسلح افراد کی فائرنگ، عورت سمیت 2افراد قتل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: نصیر آباد کے علاقے بیدار کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک عورت سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس اس سلسلے میں مزید کارروائی کر رہی ہے۔

میڈیکل یونیورسٹی ترمیمی بل میں رد وبدل کی اجازت نہیں دی جاے گی،عبداللہ صافی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کو ئٹہ: تحریک بحالی بولان میڈیکل کالج کا ھنگامی اجلاس چیئرمین حاجی عبداللہ خان صافی کے زیر صدارت ہوا جس میں طے پایا کہ میڈیکل یونیورسٹی ترمیمی بل میں رد وبدل کی اجازت نہیں دی جاے گی۔

مستونگ ،منشیات کے اڈوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: منشیات کے اڈوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ ان ایکشن،کاروائی میں بھاری مقدار میں مختلف اقسام کے منشیات برآمد، منشیات کے عادی 33افراد گرفتار 5موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان برآمد تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ڈپٹی کمشنر مستونگ محبوب احمداچکزئی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرانجینئر عائشہ زہری اور تحصیلدار مستونگ محمداکرم حریفال ۔

بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں، ضیاء لانگو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے ایک جاری بیان کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں ہماری مخلوط حکومت نے عوامی خدمات انجام دینے شروع کیے تو اس عزم کے ساتھ کہ بلوچستان کو ترقی کی ایسی راہ پر گامزن کیا جائے۔

میرٹ کے مطابق پاس ہونے والے اساتذہ کو آرڈرز تقسیم کئے جارہے ہیں، محمد خان لہڑی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نصیر آباد: صوبائی مشیر محنت افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی اور کمشنر نصیرآباد ڈویژن عابد سلیم قریشی نے کہا کہ حکومت کی پالیسی کے تحت سی ٹی ایس پی کے ذریعہ میرٹ پر پاس ہونے والے 144 مرد و خواتین ٹیچرز میں ملازمت کے آرڈر تقسیم کیے جا رہے ہیں حکومت صوبے سے بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے محکمہ تعلیم میں بھرتی ہونے والے نئے اساتذہ کی وجہ سے یہاں پر تعلیم کے شعبے کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

چیف سیکرٹری بلوچستان کا نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کی تجویز کردہ مقامات کا دورہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری کیو ڈی اے مبین خان خلجی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت مشرقی بائی پاس اور کچلاک،پشین بائی پاس پر تجویز کردہ جگہوں کا معائنہ کیا۔

صوبے کے امن وامان خراب کرنے والوں کے عزائم خاک میں ملا دیں گے، بشریٰ رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند نے کوئٹہ سریاب روڈ میں لوکل بس کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے۔

ملک پر مسلط حکمران خود اعتماد نہیں ،حافظ حمداللہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد/کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما ء وہ معاون سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و سابق سینیٹرمولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط حکمران خود اعتماد نہیں ،ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر چینی ایرانی اور امریکی نظام لانے کی گن گنگنائے جا رہے ہیںگلی محلے میں بازاری زبان استعمال کرنے والوں کو قوم پر مسلط کیا گیا ۔

بی ایم سی کے داخلہ پالیسی کیخلاف پروپیگنڈہ قابل مذمت ہے، فضل بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ ایکشن کمیٹی کے صدر سخی فضل بلو چ و دیگر نے کہا ہے کہ بو لا ن میڈیکل کا لج کو ئٹہ کی داخلہ پا لیسی کے خلا ف پروپیگنڈے قابل مذمت ہیں، پرو پیگنڈہ کر نے والے عناصر بلو چستان میں برادر اقوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر کے تعلیمی ما حول کو خراب کر نا چا ہتے ہیں۔

بی ایس او پجار شہدا کی تنظیم ہے،نادر بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بی ایس او پجار اوستہ محمد زون کا جنرل باڈی اجلاس بنام شہید ظفر جان بلوچ بنام شہید ڈاکٹر شفیع بزنجو زیر صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل نادر بلوچ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اوستہ محمد میں منعقد ہوا اجلاس کے ایجنڈے تنظیمی امور پر بحث، الیکشن کمیٹی کی تشکیل، انتخابات تھے۔