بلوچ علاقوں کو دیدہ دانستہ ترقی نہیں دی جا رہی ہے ، بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بی این پی بلوچوں کی نجات دہندہ سب سے بڑی جماعت ہے بلوچ فرزند پارٹی میں جوق در جوق شامل ہورہے ہیں پنجپائی سے سردار مولا گل ساسولی، سردارزادہ نذیر احمد ساسولی ، میر عبدالباقی ساسولی ،ولی محمد ساسولی ، اپنے سینکڑوں ساتھیوں

عزیربلوچ کا اللہ نذرکو روپوش کرانے کا اعتراف،مقدمہ فوجی عدالت بھجوانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق عزیر بلوچ کے غیر ملکی خفیہ اداروں سے مضبوط روابط رہے

بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے ،اقتصادی راہداری کی تکمیل سے صوبے میں ترقی کے سفر کا آغازہوگا،وزیراعظم

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، صوبے کی ترقی وفاقی حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست رہے گی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید

نجکاری کیخلاف پی آئی اے ملازمین کا ملک بھرمیں احتجاج، کراچی میں مظاہرین پر فائرنگ، 3جاں بحق ،16زخمی

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) جوائنٹ ایکشن کمیٹی اپنے اعلان کے مطابق بطور احتجاج فلائٹ آپریشن روکنے میں کامیاب نہ ہوسکی،تاہم مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاج کرنے والے پی آئی اے ملازمین اور پولیس آمنے سامنے آ گئے،پولیس نے مظاہرین کو جناح ٹرمنل جانے سے روکنے کے لیے واٹرکینن کا بے دریغ استعمال کیا، ہوائی فائرنگ سے تین جاں بحق ہوگئے جبکہ کم از کم 16 افراد زخمی بھی ہیں۔گذشتہ روز پی آئی اے کی تمام تنظیموں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ادارے کی نجکاری کے خلاف بطور

اپنے والا کی طرح فیڈریشن کا حامی ہوں ،بلوچستان کی وزارت اعلیٰ ہمیشہ یہاں کے لوگوں پاس رہی مگر پسماندگی کا ذمہ دار پنجاب کو ٹھہرایاگیا، نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ میں بھی اپنے والد کی طرح فیڈریشن کا حامی ہوں اور اس کو بچانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرونگا

صوبے کی رونقیں واپس لائیں گے ،بلوچستان میں امن قائم ہونے تک جنگ لڑیں گے ، جنرل راحیل شریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راولپنڈی / کوئٹہ: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کی تعمیر سے صوبے کی حالت بدل جائیگی

چوہدری نثار کا قائم علی شاہ کو فون، رینجرز اختیارات کی توسیع بارے مشاورت ،وزیراعلیٰ نے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باوجود وزیر داخلہ نے سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھنے، رینجرز کے اختیارات سے متعلق نئے نوٹیفکیشن کے اجراء کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی طرف سے اپنے خلاف دیئے گئے

ایف سی کی ناروا ٹیکس کیخلاف جاری احتجاج کوجمہوری قوتوں کی تائید حاصل ہے، پشتونخوامیپ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہرنائی کے عوام اور پشتونخوامیپ نے ہرنائی کے کوئلہ کانوں کی قومی دولت

قائد جمعیت کے بیان کو حقیقت کے برخلاف شائع کیاگیا، مولانا غفورحیدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد/کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے بعض اخبارات میں قائدجمعیت مولانافضل الرحمن کے بیان کومنفی