نواب رئیسانی کی پارٹی رکنیت تین سال قبل ہی ختم کر دی گئی تھی ، پی پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے ترجمان نے پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ رئیسانی کوپی پی پی اوراسکی قیادت نے وزیراعلیٰ کے منصب پر فائز کیا تھا اپنے عروج کے زمانے میں انہوں نے کہا تھا کہ مجھے پی پی پی کی ضرورت نہیں ہے وہ خود وزیراعلیٰ بننے میں کامیاب ہوئے ہیں وہ اپنی سیاسی حیثیت بھول گئے تھے

شہید عمربلوچ کوخراج عقیدت پیش بلوچستان میں آپریشن ومسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : شہید عمر بلوچ کو خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا زہری سے تعلق رکھنے والے پارٹی کارکنان منیر احمد نیچاری زہری ‘ بشیر احمد نیچاری زہری کو تین ماہ قبل اغواء کیا گیا تھا اور اب کی مسخ شدہ لاشیں انجیرہ سے ملنا قابل مذمت عمل ہے چند روز قبل زہری میں سردار نصیر احمد موسیانی کے ٹیوب ویلز کو نقصان پہنچانے جیسے اقدامات اس لئے کئے جا رہے ہیں

حکمران مری معاہدے کے قریب آتے ہی حکوم کو طول دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ امن وامان کے دعویدار صو بائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے آئے روز قتل و غارت گیری نے صوبے کے عوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے اصولی کے سیاست کے دعویدار وزیراعلیٰ بلوچستان مری معاہدے کے نزدیک آتے ہی اپنی اقتدار کو تول دینے میں مصروف ہوچکے ہیں

پنجگور میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کو ضعف کردیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کو ضعف کردیا بار بار وولٹیج کی کمی بیشی سے دکانوں اور گھریلو استعمال کے معتدد برقی آلات جل چکے ہیں شدید گرمی میں پینے کے صاف پانی کی حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ،تفصیلا ت کے مطابق پنجگور میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی نے عوام کو ذہنی کوفت میں مبتلا کردیا ہے

کوئٹہ اور تربت میں ایف سی کی کارروائی‘6 افراد گرفتار

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : کوئٹہ اور تربت میں ایف سی نے کالعدم تنظیم کے شرپسندوں سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق سریاب کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

تربت ‘مسلح افراد کی فائرنگ 2 افراد جاں بحق 2 زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد کو ہلاک جبکہ 2کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2افراداکبر ولد شاہ سروراورساجد ولد نور محمد کو ہلاک جبکہ 2افرادقدیر ولد نور محمد اور لطیف ولد غلام جان کو زخمی کردیا۔

پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کیخلاف کارروائی کی جائے گی ،پولیو ایمر جنسی سینٹر

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے فیصلہ کیاہے کہ بلوچستان میں پولیوجیسی بیماری کوختم کرنے کیلئے علماء کرام اپناکرداراداکریں انکاری والدین اپنے بچوں کوپولیوکے قطرے پلائیں بصورت دیگران کیخلاف قانون کارروائی عمل لائی جائیگی اس مقصدکیلئے صوبے کے تمام اضلاع میں علماء کرام اورتمام مکتبہ فکرکے لوگوں پرمشتمل کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی

بلوچستان میں آپریشن اور انسانی حقوق کی پامالی بندکی جائے ، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن اور طاقت کا سہارا لینے سے گریز کیا جائے انسانی حقوق کی پامالی بند کی جائے کیونکہ طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہو سکتے سرچ آپریشن بلوچ روایات کے برخلاف اقدام ہے بے گناہ نہتے معصوم بچوں کا خون بہانے سے گریز کیا جائے

خاران ،طلباء میونسپل کمیٹی چیئر مین کے درمیان اسکالر شپ معاملے پر مذاکرات کامیاب

Posted by & filed under مزید خبریں.

خا ران: احتجا جی آل طلبا ء ایکشن کمیٹی خا را ن اور چیئر مین میو نسپل کمیٹی میر نو ر الدین نو شیر وا نی کے درمیا ن ایم پی اے سکالر شپ کے معا ملے پر مذکرا ت کا میا ب ،ستمبر تک ایم پی اے سکالرشپ کی فراہمی کی معاہدے پرطلبا ء نے احتجا ج ختم کر نے کا اعلا ن کردیا ، ایم پی اے سکا لر شپ کی عدم فراہمی پر احتجا ج کر نے والے آل طلباء ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے طاہر محمد حسنی بلوچ،

پیپلزپارٹی کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے کچھ لوگ مجھے پارٹی میں دیکھنا نہیں چاہتے، نواب رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کو چھو ڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔تاہم پیپلز پارٹی کچھ سیاسی یتیم اور بے روز گار جن کی زمینوں کو آج کل پٹ فیڈر کا پانی بھی نہیں مل رہا ۔ وہ نہیں چاہتے کہ میں پارٹی میں رہے ۔لیکن وہ قبائلی روایات کے امین شخصیت ہے