خضدار ، قومی شاہراہ پر مسافر بس حا دثے کا شکار ، 2افراد جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:قومی شاہراہ زاوہ کے مقام پر تیز رفتار مسافر بس حادثہ کا شکار دو افراد جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی تفصیلات کے مطابق جمعرات کی علی الصبح کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر بس کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ زاوہ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی

بلوچستان کے مسائل نو ریڑن تک پہنچ گئے ہیں بلوچ نو جوانوں کو لا پتہ کر نے سے معاملات مزید خراب ہو نگے ، اختر مینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

خضدار:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسائل اب نو رٹرن تک پہنچ گئے ہیں بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے لوگوں کی حق رائے دہی کو تبدیل کرنے سے کبھی بھی حل نہیں ہونگے۔

باپ پارٹی بے گھر۔۔۔مالک مکان نے دفتر خالی کر دیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کا مرکزی سیکرٹری سینیٹر احمد خان نے خالی کروا کر پارٹی کو بے گھرکردیا ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کا کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر قائم مرکزی دفترپارٹی کے رہنماء سینیٹر احمد خان نے خالی کروا لیا ہے

سریاب میں سرکاری اراضیات پر قبضہ ختم کرکے انہیں سرکاری ہاؤسنگ سکیم بنایا جائے گا ،کمشنر کوئٹہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ ،کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کے ہمراہ سریاب میں وارگزرکرائی گئیں سرکاری اراضیات کا معائنہ کیا –

مستونگ :لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج قومی شاہراہ بلاک

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ:کھڈکوچہ کے زمینداروں کا بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج، کھڈکوچہ کے علاقہ تحصیل کے مقام پر زمینداروں کا قومی شاہراہ پر دھرنا، قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بلاک، مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا۔

خواتین کو استعمال کرنے والے بلوچی روایات کی پامالی کر رہے ہیں :فرح عظیم شاہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی جام کمال خان کے دعوے دھر ے کے دھرے رہ جائیں گے، خواتین کے دہشتگردی کی طرف مائل ہونے سے متعلق طویل المدتی پالیسی مرتب کی جارہی ہے،بیرون ملک بیٹھے لوگ دہشتگردی کے لئے نوجوانوں اور خواتین کو استعمال اور خود عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں،

نیوی کی جانب سے وڈھ زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان پہنچ گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: تحصیل وڈھ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے لئے چیف آف نیول اسٹاف(نیوی)کی جانب سے پانچ ٹن امدادی سامان خضدار انتظامیہ کے حوالے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی جانب سے زلزلہ متاثرین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار،اسٹیشن کمانڈر کوئٹہ کیپٹن ایاز کاکڑ نے متاثرین کے لئے بھیجی گئی امدادی سامان ڈپٹی کمشنر خضدار میجر(ر) محمد الیاس کبزئی کے حوالہ کر دیا گیا۔

وڈھ،مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: وڈھ میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق جمعہ کی شام کو وڈھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالشکور لانگو اور محمد یونس رئیسانی شدید زخمی ہو گئے دونوں زخمیوں کو پولیس نے سول ہسپتال وڈھ منتقل کر دیا جبکہ مسلح حملہ آوروں… Read more »