لسبیلہ کی ہندوبرادری اورروایتی سیاست میں تبدیلی کا آغاز

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلوچستان کا ضلع لسبیلہ قیام پاکستان سے قبل ایک ریاست تھی اور پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد اسی ریاست دورکے اثرات آج بھی یہاں موجود ہیں بلوچستان کے دیگر بلوچ علاقوں کی طرح یہاں پر قبائلی رسم ورواج،نوابی اور سرداری نظام مضبوطی کے ساتھ قائم ہے لسبیلہ ایک بلوچ علاقہ ہے