تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے:ظہور بلیدی،زمرک خان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:صوبائی وزرائے میر ظہور بلیدی اور انجینئر زمرک خان اچکزئی نے پشتون اضلاع کو نظر انداز کرنے کے اپوزیشن کے موقف سے اتفاق نہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تمام اضلاع پر یکساں توجہ دے رہی ہے پسماندہ اضلاع سے پسماندگی کے خاتمے اور عوامی مسائل کے حل کے لئے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے

تمام ڈپٹی کمشنرز ایک نظام وضع کریں جس کے ذریعے سے لوکل و ڈومیسائل رکھنے والے افراد کی رہائش،پیشہ وارانہ، اور کاروباری پتو ں کی تصدیق کرسکے،اور اس سارے عمل کو 30 یوم کے اندر مکمل کریں،ججز کے ریمارکس

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

ڈپٹی کمشنرز لوکل ْ و ڈومیسائل سرٹیفیکٹ پر اٹھائے گئے اعتراضات کو سنیں اور تصدیقی عمل کے سلسلے میں نادر ا و دیگر متعلقہ اداروں سے مدد حاصل کریں

وفاقی حکومت نے فنڈز سے متعلق موثر میکنزم تیار کیا ہے جتنے فنڈز ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کئے جائینگے اتنے ہی استعمال میں لائے جائینگے

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی حکومت کچی کینال منصوبہ کو مکمل کرنے کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر تعاون کرے گی کوئٹہ میں ایک بڑا تفریحی پبلک پارک بنایا جائے گا

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی صدیق بلوچ کے گھر آمد، صاحبزادوں سے تعزیت کی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوپیر کے روز سینئر صحافی مرحوم لالا صدیق بلوچ کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کے صاحبزادوں سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔