بلوچستان سمیت تمام سیلاب متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،شازیہ مری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد/کوئٹہ; وفاقی وزیر برائے غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے بلوچستان،سندھ، پنجاب سمیت تمام متاثرہ علاقوں کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں متحد ہوکر متاثرین کی مدد کرنی چاہیے.

بارشوں سے 862گھر مکمل گرچکے 2 ہزار سے زائد کو جزوی نقصان پہنچا ہے،ڈی سی کوہلو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوہلو;  ڈپٹی کمشنر کوہلو قربان مگسی نے کہا ضلع میں شدید بارشوں کے باعث اب تک 862گھر مکمل گرچکے ہیں جبکہ2 ہزار سے زائد گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے،

سیلاب اور بارشوں سے بلوچستان کا بیشتر انفرااسٹرکچر تباہ ہو گیا ہے،صوبائی مشیر جارج خلیل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوتھل;  صوبائی مشیر برائے اقلیتی امور بلوچستان جارج خلیل نے کہا ہے کہ اوتھل میں حالیہ مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے زیادہ نقصان ہوا ہے اور صوبے کا بیشتر انفرااسٹرکچر تباہ ہو گیا ہے،

پنجگور میں طوفانی بارشوں سے کجھور کی فصل مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور;  ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ضیا الرحمن بلوچ نے کہا ہے کے کہ پنجگور میں طوفانی بارشوں سے اس سال کجھور کی فصل مکمل طور پر تباہ ہوگیا صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ کی خصوصی ہدایت پر زمینداروں کے نقصانات کا ڈیٹا اکھٹے کررہے ہیں.

آفیسران عملہ اور مشینری کیساتھ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہیں،سیکرٹری مواصلات و تعمیرات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ; سیکرٹری مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان علی اکبر بلوچ نے صوبے میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کے باعث متعلقہ محکمے کے چیف آفیسرز اور تمام ضلعی انجینئر آفیسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق صوبے میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان ہے.

حکومتی رٹ ہر صورت قائم کرینگے ،عمران کیلئے الگ قانون نہیں لاسکتے ،جمعیت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لورالائی; جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وسابق صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار حفیظ لونی نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ہر صورت قائم کرینگے ،اتحادی حکومت کے نرم رو یہ کو پی ٹی آئی نے مذ اق سمجھ لیا ہے اور وہ فوج سمیت دیگر اداروں پر حملے کر رہے ہیں.

الیکشن کمیشن وفاقی حکومت کی بی ٹیم بنی ہوئی ہے،تحریک انصاف

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ;  پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر وسابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکن محب وطن پاکستانی ہیں ہم اس ملک کی حقیقی آزادی تحریک اپنی راہ پر گامز ن ہے یہ چوروں اور لٹیروں کی پوری قیادت سے اس ملک کو آزاد کرائیں گے.

خضدار میں گیسٹرو وباء پھیلنے سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:خضدار میں گیسٹرو وباء پھیلنے سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ آڑینجی زانبری میں موسمی وباء گیسٹرو پھیلنے سے بڑی تعداد میں رہائشی وباء میں مبتلاء ہیں۔گزشتہ شب دو افراد جن میں ایک خاتون اور ایک بچی شامل ہیں وہ جاں بحق ہوگئی ہیں جن کے نام ذولیخہ زوجہ عبدالغفور اور مدینہ بنت علی احمد بتائے گئے ہیں۔

ترقیاتی منصوبوں کے کام اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کا جائیگا،کمشنر کوئٹہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ; کمشنر کوئٹہ ڈویڑن سہیل الرحمان بلوچ کی زیر صدارت کوئٹہ کی سڑکوں کی توسیعی اور تعمیر کے منصوبوں پرکام کی پیش رفت،حائل رکاوٹوں کے خاتمے اور یوٹیلیٹی سروسز کی منتقلی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا.