پسنی، جام دور حکومت کے اربوں روپے کی لاگت کے ترقیاتی اسکیمات تعطل کا شکار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پسنی;  پسنی سمیت ضلع بھر میں جام دور حکومت کے اربوں روپے کی لاگت کے ترقیاتی اسکیمات و کام تعطل کا شکار، وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کے اقتدار سنبھالتے ہی متعدد ترقیاتی اسکیمات تعطل کا شکار ہیں جن پر مکمل طور پر کام رؑکا ہوا ہے،

پی ٹی آئی قیادت الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد باؤلے ہوچکے ہیں،مولاناغفور حیدری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلات; جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد باؤلے ہوچکے ہیں.

کوئٹہ:حکومت کا 7،9 اور 10ویں محرم کو موبائل فون سروسز بند کرنے کااعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ; حکومت بلوچستان نے محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144کے تحت ڈبل سواری پر پابندی کافیصلہ جبکہ آج سات محرم الحرام کے علاوہ9اور 10 محرم کو موبائل سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا۔

ن) لیگ کے زیر اہتمام پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف احتجاجی ریلی)

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور؛ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجگور کے زیر اہتمام پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف احتجاجی ریلی اور ڈپٹی کمشنر روڈ پر مظاہرہ اور نعرہ بازی پنجگور میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ فوری بحال کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پنجگور میں گزشتہ تین ماہ سے بلاجواز انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالاگیا۔

سیلاب متاثرین کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، کرن بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ;  پاکستان پیپلز پرٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات کرن بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، خاص طور پر لسبیلہ، نوشکی، جھل مگسی میں ہزاروں خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں.

بلوچستان بارشیں،چاغی،نوشکی، ژوب میں مزید سات افراد جاں بحق،مستونگ اور خضدار سے قومی شاہراہ پھر بند، ریلوے ٹریک ورابطہ سڑکیں بہہ گئیں، ہزاروں دیہات زیر آب

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ۔اندروں بلوچستان  میں بارش وسیلاب کی تباہ کاریاں جاری،مزید سات افراد جاں بحق جبکہ متعد د لاپتہ ہیں۔چاغی دالبندین آواران خضدار مستونگ قلات ژوب نوشکی نوکنڈی میں بڑے پیمانے پر تباہی ریکارڈ کیا گیا ہے۔چاغی میں سیلابی پانی میں ڈوب کر تین بچیاں جاں بحق،نوشکی ژوب اور قلات میں تین افراد سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے۔