کسی کو امن وامان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈی سی سبی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سبی;  ڈپٹی کمشنر سبی منصورقاضی کی صدارت میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرار رکھنے اور سیکورٹی انتظامات کے جائزہ کے لئے امن کمیٹی اور انجمن تاجران سبی کامشترکہ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ایف سی،پولیس فورس،لیویز فورس کے آفیسران سمیت احساس اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی،اجلاس میں سیکورٹی انتظامات سمیت دیگر امور زیر بحث آئے،محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،

سرکاری وسائل عوام کی امانت ہیں سوچ سمجھ کر خرچ کیا جائے،کمشنرقلات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار;  کمشنر قلات ڈویڑن داؤد خان خلجی کے زیر صدارت تیسرا ڈویڑنل ریویوکمیٹی اجلاس منعقد ہوا قلات ڈویژن میں امن وامان جاری ترقیاتی منصوبوں صحت و تعلیم و حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیکر متعدد اہم فیصلے کئے گئے.

سیلابی صورتحال، آفیسران عملے اور مشینری کے ساتھ الرٹ رہیں،سیکرٹری مواصلات و تعمیرات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ; سیکرٹری مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان علی اکبر بلوچ کی زیر صدارت صوبے میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے صوبے کے شاہراہوں کو درپیش نقصانات انکی بحالی اور بحالی کے بعد موجودہ حالت پر پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا.

عمران خان ملک کے ماحول کو انارکی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں،سمندر کاسی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ; ممتاز قوم پرست رہنما ء ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ نے اپنے اخباری بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کھونے کے بعد فتنہ،فساد اور انتشار پھیلانے اور ماحول کوانارکی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں،

نوجوان نسل کو علم و ادب اور ثقافت کے حوالے سے بیدار کرنا ہوگا،کمشنر رخشان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خاران;  حکومت بلوچستان میں دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ علم و ادب اور ثقافت کو فروغ دینے کے لئے اہم کردار ادا کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار کمشنر رخشان ڈویڑن میں سیف اللہ خان کھیتران نے بلوچستان حکومت کی جانب سے ضلع خاران میں گورنمنٹ ڈگری کالج میں ضلعی انتظامیہ اور نصیر کبدانی لبزانکی دیوان کے زیر اہتمام منعقدہ علم و ادب کتب میلہ اور ثقافتی فیسٹیول کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کیا.

ریکو ڈک معاہدہ ایک بڑی کامیابی ہے، صوبے کی لیڈر شپ کو مطمئن کرنا مشکل کام تھا،وزیراعلیٰ بلو چستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلو چستان میں حالیہ مون سون کی بارشوں نے پورے صوبے کو متاثرکیا ہے متاثرین کی امداد کے ساتھ ساتھ انکی دوبارہ آباد کاری بحالی نقصانات کا ازالہ بڑا چیلنج ہے، ریکو ڈک معاہدہ ایک بڑی کامیابی ہے منصوبے پر 14 اگست سے کام کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا،

عوام کو مناسب قیمتوں پر تیل کی فراہمی یقینی بنائی جائے،خورشید جمالدینی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی; بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر خورشید جمالدینی نے اپنے بیان میں نوشکی میں منی پٹرول پمپس کی خودساختہ بندش اور تیل گراں قیمتوں میں فروخت کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہاہیکہ تیل کمیٹی سمیت منی پٹرول پمپس عوام کے ساتھ زیادتی اور موقع سے فائدہ اٹھانے سے گریز کرتے ہوئے نوشکی کے عوام کو مناسب قیمتوں پر تیل کی فراہمی کو یقینی بنائیں،

خضدار میں ہیلتھ کیئر کے شعبے کو جدید تقاضوں کے مطابق ترقی دی جارہی ہے،یونس عزیز زہری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار; رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کہاہے کہ خضدار میں ہیلتھ کیئر کے شعبے کو مذید وسعت اورجدید تقاضوں کے مطابق ترقی دی جارہی ہے خضدار میں 30کروڑ روپے سے زائد رقم کی لاگت سے نرسنگ کالج تعمیر ہورہا ہے جس کی سنگ بنیاد آج رکھ دی گئی ہے۔

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ 35 دنوں سے جاری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ;  بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ 35 دنوں سے جاری۔ بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن اپنے پانچ جائز اور آئینی مطالبات کو لے کر پچھلے پینتیس دنوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔