پولیس، رینجرز یونیفارم میں بندے اُٹھائے جارہے ہیں کسی کو پروا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد کی حدود سے پولیس و رینجرز کی وردی میں بندے اُٹھائے جا رہے ہیں کسی کو پروا نہیں۔