پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ نہ ہونے کی اہم وجوہات سامنے آگئیں

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے کے التوا کار ہونے کی  وجہ بین الاقوامی اورپاکستان کی سیاسی صورتحال ہے۔

میری جماعت کو کچلنے کا منصوبہ، قوم آواز بلند کرے، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض گروہ توانائیاں میری جماعت کو جبر و فسطائیت سے کچلنے کی منصوبہ بندی پر مرکوز کئے ہے۔ وقت آگیا ہے قوم اس کیخلاف اپنی آواز بلند کرے قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔

تمہاری فسطائیت، ملک پر حملہ آور ہونے پر بندوبست کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری فسطائیت، ملک دشمنی اور ملک پر حملہ آور ہونے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔