امریکا کومطمئن کرنے سے گریزکیا جائے، حنا ربانی کھرکی مبینہ گفتگو سامنے آگئی

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

امریکا میں مبینہ طورپرلیک ہونےوالی دستاویزات میں وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھرکی مبینہ گفتگوسامنے آئی ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکا کومطمئن کرنے سے گریزکریں،اب ضرورت نہیں کہ امریکا چین سے تعلقات میں بیچ کی راہ نکالنے کی کوششیں کی جائیں۔

مذاکرات ملک کیلئے کیے، مخالفین کی گارنٹی دینے والا کوئی نہیں، نواز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک ہی روز الیکشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات ملک و قوم کے لئے کیے لیکن ان کی گارنٹی دینے والا ہی کوئی نہیں۔

عدلیہ کا کام آئین وقانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے،پنچایت لگانا نہیں، وزیردفاع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

وزیردفاع خواجہ آصف کا نیوزکانفرنس میں کہنا ہے کہ عدلیہ کا کام آئین وقانون کےمطابق فیصلے کرناہے،پنچایت لگانانہیں۔ ہماری توچھوٹی چھوٹی باتوں پرفیصلے آجاتےہیں۔

مفت آٹا اسکیم میں ایک پائی کی کرپشن نہیں ہوئی: نگران وزیراطلاعات پنجاب

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

لاہور:  نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے الزام پر رد عمل میں کہا ہےکہ مفت آٹا اسکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی۔