اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے مستقبل میں سعودی عرب کے دورے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا دورہ ٹیبل پر ہے، ابھی تاریخ طے نہیں ہوئی۔
Posts By: ویب ڈیسک
اپوزیشن کیساتھ انتخابات کا حل نکالنے کیلئے تیار ہیں، سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر انتخابات کا حل نکالنے کے لیے تیار ہیں۔
ملک بھر میں مردم شماری کا فیلڈ آپریشن 5 دن کیلئے بند
ملک بھر میں مردم شماری کا فیلڈ آپریشن 5 دن کے لیے بند کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔
عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق
عمرہ ادا کرنے کے بعد ریاض جاتے ہوئے القصیم کے قریب گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں نو پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔
ن لیگ نے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوص عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کیا۔
پاکستان کی روس سے تیل درآمد کرنے میں بڑی پیشرفت
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔
وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلیے بھارت جائیں گے
اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت جائیں گے۔
کم عمر لڑکیوں کی شادیوں میں جنوبی ایشیا پہلے نمبر پر ہے؛ یونیسیف
یونیسیف کے نمائندوں نے بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں والدین سے کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر بات کی۔
پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے ہیں: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے ہیں۔
عمران خان لیڈر نہیں بلکہ اچھے سیلزمین ہیں: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان لیڈر نہیں بلکہ اچھے سیلزمین ہیں۔