عدالت کی بات عدالت میں رہنی چاہیے ، شیخ رشید کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ کے باہر شیخ رشید احمد کی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ ججزکواستحقاق کمیٹی میں لائیں گے، فضل الرحمان کہتےہیں ان ججز کا فیصلہ نہیں مانتے۔

مارچ میں بجلی کی سستی پیداوار کے باوجود ڈسکوز کی 10 ارب روپے اضافی وصولی کیلئے درخواست

Posted by & filed under اہم خبریں.

مقامی سطح پر سستے ایندھن سے 63 فیصد سے زیادہ بجلی کی پیداوار اور حالیہ مہینوں میں بنیادی ٹیرف میں غیر معمولی اضافے کے باوجود سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) نے صارفین سے مئی میں ایک روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافی فیول لاگت کی مد میں تقریباً 10 ارب روپے مزید وصول کرنے کے لیے درخواست دے دی۔

آئین واضح ہے پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہے، راجا پرویز اشرف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات سیاستدانوں کو ہی حل کرنے چاہئیں، آئین بڑا واضح ہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہے۔

وزیر اعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کارروائی، قومی اسمبلی میں ووٹوں کی گنتی جاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت جاری ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے ووٹوں کی گنتی کی جا رہی ہے۔