وزیراعظم سمیت ذمہ داروں کو 5،5 سال کے لیے نااہل کیا جائے، اعتزاز احسن

Posted by & filed under اہم خبریں.

پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں کوئی جنگ نہیں کرنا چاہے گا، سپریم کورٹ، وزیر اعظم، وزیر قانون، وزیر داخلہ اور الیکشن کمشنر کو بلائے۔

پاکستان میں جمہوری اقدارکیلئے دباؤ ڈالاجائے، اراکین کانگریس کا امریکی حکومت سے مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکی رکن کانگریس ایلیسا سلوٹکن نےکہا ہے کہ ری پبلکنز اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ رہے ہیں کہ پاکستان میں جمہوری اقدار پر عمل یقینی بنایا جائے۔