امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں مولانا ہدایت الرحمان کی گرفتاری کو 100 دن ہوگئے انہیں فوری رہا کیا جائے۔
Posts By: ویب ڈیسک
صدر مملکت نے ہراسانی کیس میں ملزم پر جرمانہ عائد کردیا
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسانی کیس میں ملزم پر جرمانہ عائد کردیا۔
بلاول کا دورہ بھارت کشمیریوں کی پیٹھ میں خنجرگھونپنےکے مترادف ہے: فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ بلاول بھٹو کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی جدوجہد کی پیٹھ میں خنجرگھونپنےکے مترادف ہے۔
وزیراعظم کی لاہورمیں ن لیگی قیادت اورقانونی ماہرین سے ملاقاتیں
سرکاری چھٹی کے روزبھی وزیراعظم شہبازشریف کی لاہورمیں بھرپورسیاسی مصروفیات جاری ہیں۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، قانون بن گیا
عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 پارلیمنٹ کے بعد صدر سے دوبارہ منظوری کی آئینی مدت گزرنے پر از خود منظور ہوکر قانون کی شکل اختیار کرگیا۔
سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے، دہشتگردوں سے نہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں۔
حکومتی نمائندوں کا پی ٹی آئی سے باضابطہ مذاکرات کے لیے رابطہ
اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں نے تحریک انصاف سے باضابطہ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا ہے۔
روس کے جنگی طیارے نے غلطی سے اپنے ہی شہر پر بم گرادیے
کیف: یوکرین جنگ میں شریک روس کے ایک لڑاکا طیارے نے غلطی سے اپنے ہی شہر پر بمباری کردی۔
پی ڈی ایم نے کہا تھا پنجاب اسمبلی توڑیں تو قومی اسمبلی توڑ دیں گے: شاہ محمود
ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے کہا تھا پنجاب اسمبلی توڑیں تو قومی اسمبلی توڑ دیں گے۔
زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ
لاہور: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے پیش نظر وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ بھیج دیا۔