وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی تار بنانے، بیچنے، خریدنے والوں پر کریک ڈاؤن کا حکم

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے صوبے بھر میں دھاتی تار بنانے، بیچنے اور خریدنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے زیرو ٹالرینس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔

اس سال بھی عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ نہیں ملیں گے

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

حالیہ چند سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کر نسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب شہری نئے نوٹوں کے حصول کیلئے پرائیویٹ بینکوں کے چکر لگا رہے ہیں تاہم ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نئےنوٹ جاری نہ ہونےکی وجہ سے اس سال بھی شہریوں کو کاپیاں جاری نہیں ہو سکیں گی۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 2020 سے عید پر پر نئے کر نسی نوٹ جاری نہیں کئے جارہے

تسلی چاہتے ہیں پرویز الٰہی گِر کر زخمی ہوئے یا تشدد کیا گیا، کے پی حکومت کا جیل میں معائنے کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے ڈاکٹرز کے ذریعے اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے طبی معائنے کا مطالبہ کر دیا۔

محسن نقوی اور محمد اورنگزیب کی تقرری حکومت کی صحت کیلئے بہتر ہے: رانا ثنااللہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

مسلم لیگ ن کے رہنما اور  سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو  وزارتیں دینے  پر  معنی خیز  بیان دیا ہے۔

عرفان صدیقی نے عمران خان کے جیل میں ہونیوالے اخراجات کا ریکارڈ مانگ لیا

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کر لیا۔