|

وقتِ اشاعت :   June 25 – 2016

چمن : چمن قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی میں بچوں کے جھگڑے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمی کو چمن سول ہسپتال منتقل کردیاگزشتہ روز چمن توبہ اچکزئی کے علاقے میں بچوں کے جھگڑے پر دوگروپوں میں تصادم ہوا تصادم میں فائرنگ کا آزادانہ استعمال سے عزیز اللہ نامی شخص جاں بحق اور فضل اللہ ودیگر شدید زخمی ہوگئے مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔