|

وقتِ اشاعت :  

کوئٹہ: بلوچستان کے صنعتی شہر حب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے اسد چوک سے پولیس کو دوران گشت ایک شخص کی لاش ملی جسے قبضے میں لیکر ہسپتال کے مردہ خانے میں شناخت کیلئے رکھو ادی ۔