|

وقتِ اشاعت :   January 3 – 2017

قاہرہ : مصر کا ایک سینئر جج اپنی گرفتاری کے بعد مردہ پایاگیا، اطلاعات کے مطابق اس نے اپنے آپ کو لٹکا کر خود کشی کی، وہ مصری عدالتی نظام کا نائب چیف جسٹس تھا، اس پر رشوت لینے کاالزام تھا، گرفتاری کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا کہ اتنے بڑے جج کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد ایک ادنیٰ افسر ان سے پوچھ گچھ کررہا ہے، اس کے ملک کی تفتیش کر رہا ہے، جج نے خود کشی کیلئے اپنا مفلر استعمال کیا ۔