|

وقتِ اشاعت :   November 9 – 2017

کوئٹہ: محکمہ داخلہ وقبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک حکمنامے کے مطابق شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں10نومبر2017ء کو قائدآباد گوالمنڈی وبروری تھانوں کی حدود 

جبکہ ضلع نصیرآباد کے علاقوں ڈی ایم جمالی چھتراور منجھوشوری اور ضلع جعفرآباد کے علاقوں ڈیرء اللہ یار، صحبت پور، اوستہ محمد،گنداخہ او ضلع جھل مگسی کے علاقے گنداوہ جبکہ سبی ، ڈیرہ بگٹی ٹاؤن (ضلع ڈیرہ بگٹی)، خضدار اور حب میں موٹر سائیکل سواری (سنگل وڈبل) پر دفعہ 144ء کے تحت پابندی عائد ہوگی۔