|

وقتِ اشاعت :   October 25 – 2017

نال:  نال بیسار پہاڈ میں مائیننگ پر کام کرنے کے دوران بچائی گئی بارودی سرنگ پٹھنے سے تین مزدور شدید زخمی ہوئے ہیں ۔

جنکا نام غلام حیدر , واحد بخش, عبدالرحمن ساکن وڈھ ڈنسر بتایا جاتا ہے. جنہیں نال ہسپتال میں ابتدائی طبی امدا کے بعد خضدار منتقل کردیا